یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ  سعودی اتحاد  اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔
                خبر کا کوڈ: 3512280               تاریخ اشاعت            : 2022/07/12
            
                        
        
         سعودی اتحاد  نے یمن کے مختلف علاقوں من جملہ مآرب، تعز، حجہ، الجوف، صعدہ، الضالع اور البیضاء" پر راکٹ اور توپ خانے سے حملے کئے اور یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا۔
                خبر کا کوڈ: 3512003               تاریخ اشاعت            : 2022/06/06